۱۸-۲-۲۰۱۴
آج
میرے سر پر سایہ کئے آسمان
سے
ایک اور تارا
ٹوٹ کر گر گیا!!
شفقت، محبت، توجّہ اور
اپنائیت کا وہ احساس جو والدین کی وفات کے بعد بھی مجھ سے جدا نہ ہوا وہ اب جدا ہو
گیا۔ میرے سب سے بڑے ماموں جان جو میری
والدہ کے لئے بھی والد کی طرح قابلِ احترام تھے ہم سے جدا ہو گئے۔ اللہ انہیں اپنی
جواہرِ رحمت میں جگہ عطا فرمایئے اور اُن کے درجات بلند فرمائے۔ آمین!
ثمینہ طارق
ثمینہ طارق
Aameen
جواب دیںحذف کریںameen! Sukriya Uzma
جواب دیںحذف کریں