میری ڈائری سے اک
ورق۔۔۔ ایک یاد
'زندگی'
زندگی باغ کی طرح ہے جہاں پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹے بھی ہوتے ہیں اور گرمی، سردی،
خزاں، بہار سارے موسم اس باغ کو سہنے پرتے ہیں۔ باغ کے جیسا حوصلہ رکھئے اور سب
کچھ خاموشی سے صرف سہنے کے بجائے ان سے لطف اندوز ہونے کا فن بھی سیکھئے تاکہ کوئی
بھی موسم آپ سے ناراض ہو کر نہ گزرے۔خود بھی خوش رہئے اور سب کو خوش رکھئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں