جھنجھلاہٹ اور بے چینی کا سب سے مؤثرعلاج ذکر ہے اور
اگر اس ذکر کے دوران ہماری آنکھ پُرنم
ہوجائے تو ہم سکون کی ایسی لذت سے آشنا ہو جاتےہیںجس کا کوئی نعم البدل نہیں کیونکہ رب سے بہترین
دوست کوئی ہو نہیں سکتا اور جس کو یہ دوست میسر آجائے اُسےکسی دوسرے کی تلاش نہیں
رہتی۔
ثمینہ طارق
bohal aala
جواب دیںحذف کریں!!شکریہ عظمٰی
حذف کریں